مردانہ کمزوری

جذبات میں غیر معمولی ہیجان یا جذبات بالکل ختم ہو جائیں بلکہ جنسی تصور سے ہی نفرت ہو جائے اور مریض درمیانی حالت میں نہ رہے۔بلکہ ایک یا دوسری انتہا پر پہنچ جائے۔مردانہ اور زنانہ اعضاء میں یہ تضاددبے ہوئے سوازک کا آئینہ دار ہوتا ہے۔

مفید دوا :

میڈورائینم              200                Medorrhinum