جلق ، مشت زنی

کثرت جلق مشت زنی کی وجہ سے مر گی کے دورے پڑنا

مفید دوا :

بوفورانا                 30            Rana Bufo

بعض نوجوانوں جنہوں نے اپنی بیوقوفیوں سے اپنی جان پر ظلم کیا ہوا اور وہ مرگی کا شکار ہو جائیں تو ان کے لئے بھی بوفو بہت مفید ہے۔ایسے مرگی کے مریض کو پہلے بوفو دینی چاہئیے اور اس ناکامی کی صورت میں دوسری دائیں تلاش کرنی چاہییں