جلق ، مشت زنی

نوجوانی میں ہونے والے اخلاق تجاوزات اور جنسی بے راہ روی کے نتیجہ میں پیدا ہونیوالی بیماریوں میں مؤثر دوا

نیٹرم فاس                6x                Nat.Phos

عموماً اسے 6x طاقت میں دیا جاتا ہے اگر خاطر خواہ نتائج بر آمد نہ ہوں تو 30 یا 200 طاقت یا بعض دفعہ اس سے بھی اونچی طاقت میں دینی پڑتی ہے۔