سوزاک
سوزاک کے لئے نہایت مفید نسخہ
مرک کار CM Merc.Cor
ایک خوراک اس کے ایک ماہ بعد دوسری خوراک۔اس عرصہ میں ساتھ ہی
تھوجا 200 Thuja
ہفتہ میں ایک بار فی خوراک اور ساتھ ہی۔
کینتھرس 30 روزانہ تین بار Canthoris
اگر کچھ عرصہ مندرجہ بالا ادویات کے استعمال سے آفاقہ نہ ہو تو۔
کینابس CM صرف ایک خوراخ دیں۔ Cannabis Sativa