سوزاک
پیشاب میں انفیکشن۔پیشاب سخت بدبو دار۔درد اور بخار رہتا ہو ۔ مفید نسخہ
آرسینک 200 Arsenic
تھوجا 200 Thuja
بیلاڈونا 200 Belladonna
پہلے دن تین خوراکیں۔دوسرے دن دو خوراکیں۔تیسرے دن ایک خوراک۔پھر ہفتہ وار حسب ضرورت اسکے ساتھ۔
سیلشیا 6x ملاکر روزانہ تین بار Silicea
کالی میور 6x ملاکر روزانہ تین بار Kali Mur
ملاکر دو ٹیکیاں اسکے ساتھ
پریرابریوا Q Pereira Brava
دس پندرہ قطرے ایک گھونٹ پانی میں ملاکر روزانہ تین چار بار