سوزاک
401۔پیشاب کی نالی میں جلن اور ہلکے درد کی شکایت ہو۔پیشاب کثرت سے آئے۔ہر دفعہ پیشاب آنے پر کچھ دیر انتظار کرنا پڑے۔پیشاب آہستہ آہستہ ہو۔مفید دوائیں۔
کینابس انڈیکا CM Cannabis Indica
سوزاک کے مریضوں کو کینابس انڈیکا CM کی ایک خوراک دینے سے شفا ہو جاتی ہے
کینابس سٹائیوا CM Cannabis Sativa
مذکورہ علامت میں کینابس سٹائیوابھی مفید دوا ہے۔
مرک کار CM صرف ایک خوراک Merc .Cor
مذکورہ بالا مریض کے ازالہ کیلئے مرک کار CM کی صرف ایک خوراک مفید ثابت ہوتی ہے۔