سوزاک
پیشاب کی نالی میں جلن اور سوزش۔گردوں کی جھلیاں متورم ہوں۔پیشاب قطرہ قطرہ جل کے آئے
مفید دوا :
کینتھرس 30 روزانہ تین بار Canthrois
نوٹ: مذکورہ علامات کیمفر میں بھی پائی جاتی ہیں۔بعض اوقات کینتھرس سینے سے گردوں میں مسلسل سوزش ٹھہر جاتی ہے۔جو مریض کو اعصابی طور پر بھی متاثر کرتی ہے اس صورت میں کیمفر اس سوزش کو زائل کرتی ہے۔