سوزاک
سوزاک:پیشاب کی نالی میں سرسراہٹ۔پیشاب بار بار قطرہ قطرہ جلن کے ساتھ۔مچانے میں دائیں طرف ورم۔کار آمد دوا:
کلیمیٹس 30 روزانہ تین بار Clematis
پیشاب کی نالی میں سر سراہٹ جو پیشاب کے بعد کچھ عرصہ تک جاری رہتی ہے بار بار تھوڑا تھوڑا پیشاب آتا ہے جس کے آخر پر جلن بھی ہوتی ہے۔پیشاب رکاوٹ سے آتا ہے بعض دفعہ صرف قطرہ قطرہ اور پیشاب کے بعد بھی قطرہ قطرہ پیشاب آنے کا رحجان ایک دو منٹ تک جاری رہتا ہے۔دائیں طرف مثانے کے ورم میں بھی کار آمد دوا ہے۔