سوزاک
دبے ہوئے سوزاک کا قلع قمع کرنے والی دوا
میڈورائینم CM Medorrhinum
ان دواؤں میں جو دبے سوزاک کا قلع قمع کر سکتی ہیں ایک میڈورئینم ہے جس کی بہت تعریف کی جاتی ہے۔ اور بعض ڈاکٹر کہتے ہیں کہ ہر علاج میڈورائینم سے شروع کرتا ہے چاہیے۔اگر سوزاک کی دبی ہو ئی علامتیں موجود ہوئیں تو میڈورائینم کی بہت اونچی طاقتیں انہیں اچھال کر کرباہر آئیں گی۔اس کے نتیجہ میں بیماری کی جو بھی شکل ظاہر ہوگی۔اس کا علاج دراصل دبے ہوئے سوزاک کا علاج ثابت ہوگا اور اس کے بد اثرات ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائیں گے۔