سوزاک
دبے ہوئے سوزاک کی نتیجہ میں جذبات میں غیر معمولی ہیجان پیدا ہوجاتا ہے ہو یا پھر جذبات بالکل ختم ہو جاتے ہوں۔
مفید دوا :
میڈورائینم 1000-200 Medorrhinum
اندرونی اعضاء کی مردانہ اور زنانہ بیماریوں میں موجود دبے ہوئے سوزاک کی آئینہ دار ہوں۔ان کے نتیجہ میں بالکل متضاد علامات واقع ہوتی ہوں۔جذبات میں یا غیر معمولی رہیجان پیدا ہو جاتا ہے یا پھر جذبات بالکل ختم ہو جاتے ہیں ، بلکہ جنسی تصور سے بھی نفرت ہو جاتی ہے۔مریض درمیانی حالت میں نہیں رہتا۔یا ایک انتہا ء پریادوسری انتہا پر۔