خصیوں کی تکلیف

مادہ منویہ کی نالی اور دائیں خصیے کو سوزش اور ورم میں۔

اونچے درجے کی دوائیں۔

کلیمیٹس                 30 روزانہ تین بار                 Clematis

بہت سی مردانہ بیماریوں میں کلیمیٹس استعمال ہوتی ہے۔ خصوصاً دائیں نالی کی سوزش میں جس میں مادہ منویہ حرکت کرتا ہے۔نیز اس طرف کے خصیے کی سوزش اور ورم میں اور نیچے درجے کی دو ابتائی جاتی ہے۔