جنوری

۷؍جنوری

کو پیدا ہونے والے افراد شائشتہ ، فنکارانہ ذوق رکھتے ہیں ان میں لوگوں کی مدد کا جذبہپ بھی پیدا ہوتا ہے اور طبیعت کے بخیر ہوتے ہیں۔ علاوہ ازیں نہایت شریف، مصلحت اندیش اور حساس بھی ہوتے ہیں۔ لیکن ان میں اعتماد کی کمی پائی جاتی ہے۔ یہ اپنی ذات پر زیادہ بھروسہ نہیں کرتے۔ طبیعت اور مزاج کے لحاظ سے یہ لوگ دلآویز اور شفقت آمیز ہوتے ہیں۔ یہ لوگ اپنے گھروں کے جذبات اور خیالات کا بہت احترام کرتے ہیں۔