مارچ

یکم مارچ

کو پیدا ہونے والے افراد میں بیہودگی ، قدامت پرستی ، فضول خرچی اور خود نمائی جیسی خامیاں پائی جاتی ہیں۔ یہ افراد کاروباری ذہن کے مالک ہوتے ہیں اور خوب عزت اور شہرت پاتے ہیں۔