مارچ

۳؍مارچ

ہنس مکھ ،مہمان نوازاور نمائش کے دلدادہ افراد ہوتے ہیں ۔ دوسروں کو اپنا ہم خیال بنا لینے میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔ مطالعہ کا خاص شوق رکھتے ہیں۔ تکبّر، غیر ذمہ داری اور مبالغہ آمیزی ان کی خامیاں ہیں۔