مارچ

۵؍مارچ

کو پیدا ہونے والے افراد ہمدرد ہوتے ہیں۔ اور ہر کسی انسان کی مدد کرنے کو تیار رہتے ہیں جو ان سے مدد مانگے خوشامد پسندی کا جذبہ ان میں پایا جاتا ہے۔ خوشامد سے خوشی محسوس کرتے ہیں۔ شیخی مارنے اور خود پسندی کی منفی عادات بھی ان افراد میں پائی جاتی ہیں۔