مارچ

۶؍مارچ

کو پیدا ہونے والے افراد محنتی ، دُھن کے پکے اور اپنے فرائض نہایت عمدگی اور صلاحیت کے ساتھ انجام دیتے ہیں۔ مشکلات سے نہیں گھبراتے۔ یہ افراد فطرتاً مضطرب اور بے چین طبیعت کے حامل ہوتے ہیں۔