مارچ

۷؍مارچ

نرم دل ، تصویر پرست، حساس اور دوستانہ جذبات کے مالک ہوتے ہیں۔ سخاوت دل کھول کر کرتے ہیں۔ کاروباری طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ سیر و سیاحت کے شوقین ہوتے ہیں۔