مارچ

۱۰؍مارچ

کو پیدا ہونے والے افرادسنجیدہ مزاج کے قابل ہوتے ہیں اور ان میں آگے بڑھنے اور ترقی کرنے کی تڑپ پائی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ لوگ انتہائی دماغی صلاحیت کے بھی مالک ہوتے ہیں۔ لوگ بڑے گہرے اور عملی قسم کے انسان ہوتے ہیں۔ ان افراد میں دوسروں کی مدد کا جذبہ بھی پایہ جاتا ہے۔ اور بڑے بڑے اداروں میں اعلیٰ عہدوں پر فائز دیکھے گئے ہیں۔ اور ہمیشہ کامیاب زندگی گزارتے ہیں۔