مارچ

۱۲؍مارچ

کو پیدا ہونے والے افراد بلند کردار اور ہمدردانہ طبیعت کے مالک ہوتے ہیں گہرے جذبات اور جبلی طور پر باشعور اور سمجھ دار لوگ ہوتے ہیں۔ یہ لوگ فطرتاً تنہائی پسند ہوتے ہیں۔ کھیلوں اور ورزشوں کے شوقین ہوتے ہیں۔