مارچ

۱۵؍مارچ

کو پیدا ہونے والے افراد ذہین اور با شعور ہوتے ہیں علاوہ ازیں ان میں کام کرنے کا جذبہ ہوتا ہے۔ بے حد سنجیدہ اور غمزدہ ہونے کے عادی ہوتے ہیں۔ دوستوں کی صحبت یا ہنسنا مسکرانا انہیں ناگوار گزرتا ہے۔ ان افراد کی شخصیت بڑی پُر کشش ہوتی ہے۔ ان کی طبیعت میں آزادی اور خود مختاری پائی جاتی ہے۔ یہ دوسروں کی ماتحتی میں اپنے فرائض کماحقہ ادا نہیں کر سکتے اور سیرو سیاحت کے بھی شوقین ہوتے ہیں۔