مارچ

۱۸؍مارچ

۱۸؍ تاریخ کو پیدا ہونے والے افراد بڑے حساّس اور متجسّس طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ ان ملکوں میں دور دراز کی سیروسیاحت کا شوق پایا جاتا ہے۔ انہیں غصہ بھی بہت آ جاتا ہے اور فضول خرچی کا رجحان بھی خوب پایا جاتا ہے۔ دوستی کے معاملے میں اچھے دوست ثابت ہوتے ہیں۔