مارچ

۲۰؍مارچ

۲۰؍ مارچ کو پید اہونے والے افراد بے غرج طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔خیر و خیرات کے کاموں میں دلچسپی لیتے ہیں۔ ان میں ایک وقت میں کئی کام کرنے کا رجحان پایا جاتا ہے۔ مال و دولت کے معاملے میں زیادہ لکّی نہیں ہوتے۔ اوسط درجے کے افراد سمجھے جاتے ہیں۔