مارچ

۲۱؍مارچ

۲۱؍مارچ کو پیدا ہونے والے افراد بے حد مہمان نوازہوتے ہیں ہنس مکھ ، خوشگوار طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ اداس ترین محفل کو اپنی خوش مزاجی سے باغ و بہار بنا دیتے ہیں۔ نا پسندیدہ افراد سے بھی اسقدر خوش اخلاقی سے ملتے ہیں۔ کہ انہیں بھی اپنے گردیدہ بنالیتے ہیں۔ ازدواجی زندگی میں انہیں شاذو نادر ہی ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مالی لحاظ سے زیادہ مالدار نہیں ہوتے۔