مارچ

۲۲؍مارچ

بے حد صابر، مضبوط طبع ،اورانصاف پسند اور اچھی شخصیت کے مالک ہوتے ہیں تحریکی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصّہ لیتے ہیں جہاں ان لوگوں میں بے تحاشا خوبیاں ہوتی ہیں۔ وہاں اتنی ہی خوبیوں کے مالک ہوتے ہیں۔ جھگڑا کرنے پر آئیں تو کسی بھی ناشائشتہ حرکت یا الزام سے گزیز نہیں کرتے۔