مارچ

۲۳؍مارچ

۲۳؍مارچ کو پیدا ہونے والے افراد جلد باز ، سلجھے ہوئے ذہن کے مالک ہوتے ہیں۔ اور بہادر بھی ہوتے ہیں۔ یہ افراد ہمیشہ مصروفِ عمل رہتے ہیں۔ ان کے نزدیک آرام بے مقصد سی چیز ہے۔ یہ ہر وقت مصروف عمل رہنا اپنی زندگی کا منشاء سمجھتے ہیں۔ غصّہ بہت زیادہ آتا ہے۔ ہر لمحہ سفلوج الذہنی اور بے چینی کا شکار رہتے ہیں۔ مشکلات سے گھبراتے ہیں۔ ثابت قدمی اور استقلال ان میں نہیں ہوتا۔