مارچ

۲۸؍مارچ

۲۸؍مارچ کو پیدا ہونے والے افراد لیڈر قِسم کے خیالات کے مالک ہوتے یہں۔ ہر کام محنت اور لگن سے کرتے ہیں۔ اور کامیابی سے ہمکنار ہوتے ہیں۔ خود اعتمادی ان میں خوب پائی جاتی ہے۔ اور ارادے بھی مضبوط ہوتے ہیں ان کا حلقہ احباب وسیع ہوتا ہے۔ دوستوں کے دوست اور دشمنوں کے دشمن ہوتے ہیں۔ یہ کسی بھی غلطی کو فعاف نہیں کرتے اور نہ ہی اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کو فراموش کر سکتے ہیں۔ اپنی رائے کو فوقیت دیتے ہیں۔ بے شک دوسرے کی رائے ان کی رائے سے بہتر ہی کیوں نہ ہو۔ سائنس ، ادب یا کسی بھی شعبے میں خوب شہرت حاصل کرتے ہیں۔