اپریل

۱۸؍اپریل

۱۸؍اپریل کو پیدا ہونے والے افراد کے خیالات میں جہاں بلندی اور ادلعزمی پائی جاتی ہے وہاں ان کی طبیعت میں فتنہ انگیزی بھی کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ نہایت دُور انگیز ہوتے ہیں عموماً تجارت پیشہ سے ہی منسلک دیکھے گئے ہیں۔