اپریل

۲۰؍اپریل

۲۰؍اپریل کو پیدا ہونے والے افراد نہایت عجیب فطرت کے مالک ہوتے ہیں ۔ کبھی تو بہترین بااُصول شخصیت بن جاتے ہیں اور کبھی اپنی اُمنگوں اور آرزوؤں تکمیل کی خاطر اُصولوں کو ترک کر دیتے ہیں کسی کام میں مصلحت اندیشی اور موقع شناسی سے کام نہیں لیتے طبیعت میں ہر لمحہ ہیجان اور بے چینی رہتی ہے ۔