مئی

یکم مئی

آزاد خیالی، فہم و فراست ، دوسروں پر حکم چلانا ، قدامت پرستی، فضول خرچی اور خود نمائی ۔ یکم مئی کو پیدا ہونے والے افراد کی خوبیاں اور خامیاں میری نگاہ سے گزریں۔ بنیادی طور پر روایات پرست ہوتے ہیں۔ کسی کے سامنے جھکنا اپنی توہین سمجھتے یہں۔ خیالات کی دُنیا بسانے کی بجائے عملی یقین پر توجہ رکھتے ہیں۔ حقیقت پسند لوگ ہوتے ہیں۔ شک اور وہموں میں کبھی مبتلا نہیں ہوئے۔