مئی

۶؍مئی

۶؍مئی کو پیدا ہونے والے افرادنہایت تیز تر اور ہوشیار ہوتے ہیں۔ ان کے مزاج میں ہمدردی اور رحم کا مادہ بھی پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ادب ، فنون اور مضمون نگاری سے گہری دلچسپی پائی جاتی ہے ان کا حلقہ احباب بہت وسیع ہوتا ہے اور تمام دوست مخلص اور مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔