اکتوبر

۹؍ اکتوبر

۹؍اکتوبر کو پیدا ہونے والے نوے فیصد افراد قابل اور جری ہوتے ہیں ان کے اندر ضرورت سے زیادہ تنقید کرنے کا رجحان پایا جاتا ہے۔ جس چیز کو حاصل کرنا چاہیں مقصد میں کامیاب ہوتے ہیں۔ خواہ ان کی راہ میں کتنی ہی رکاوٹیں کیوں نہ ہوں۔ ۹؍اکتوبر کو پیدا ہونے والے افراد فطرتاًشرارتی ہوتے ہیں آگ لگا کر خود تماشہ دیکھتے ہیں۔ لیکن ان کے چہرے سنجیدگی اور سلجھاؤ کا اثر ظاہر ہوتا ہے۔ شک اور دوسرے کی خامیاں تلاش کرنا اور بات کو سنجیدگی اور سلجھاؤ کا اثر ظاہر ہوتا ہے۔ شک اور دوسرے کی خامیاں تلاش کرنا اور بات کو غلط رنگ دے کر بیان کرنا بھی ان افراد کی خامیاں ہیں۔