اکتوبر

۲۲ اکتوبر

یہ افراد مقنا طیسی قوت کے مالک ہوتے ہیں۔ ہر کام کرنے کا اِن کے اندر ایک جوش اور ولولہ ہوتا ہے۔ دیانت داری اور سلیقہ بھی ان کی ایک خوبی ہے۔
۱۹؍اکتوبر سے ۲۲؍اکتوبر تک پیدا ہونے والے افرادملنسار اور خوش مزاج ہوتے ہیں۔ ان میں قوت فیصلہ پائی جاتی ہے۔ اچھے بُرے اور صحیح غلط میں تمیز کر سکتے ہیں۔ یہ افراد کامیابی حاصلکرتے ہیں کے لئے بے چین اور صحیح غلط میں تمیز کرسکتے ہیں۔ اِ ن کے خیالات میں قدرت پائی جاتی ہے ۔ یہ افراد روایات کی پابندی نہیں کرتے بلکہ آزادانہ طرز عمل اختیار کرتے ہیں۔ وقت کے پابند نہیں ہوتے۔