دسمبر

۹؍دسمبر

۹؍دسمبر کو پید اہونے والے افراد شائشتہ اور صاحب ذوق ہوتے ہیں ان کی طبیعت میں سادگی پائی جاتی ہے تضع اور بناوٹ کو پسند نہیں کرتے۔ آرٹ اور فنون سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ ادبی رجحان کے مالک اور فلسفیانہ دلچسپیاں رکھتے ہیں۔ ادب کی دنیا میں بے پناہ شہرت بھی رکھتے ہیں۔