تعبیرخواب

آبد ستان (لوٹا )

حضر ت ابن سیر ین رحمتہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب لوٹا دیکھنے والا خز انہ دار صا حب تد بیر ہو گا کہ آمد نی اور خر چ اس کے ہاتھ میں ہو گا اور اگر دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو زہ دیا ہے تو دلیل ہے کہ خز انچی اور بادشا ہ کا مشیر ( مشیر : مشو رہ دینے والا) ہو گا۔ اور اگر و ہ لوٹا کسی کو دے تو بھی یہی قیا س ہے۔
حضر ت کر مانی ر حمتہ اللہ علیہ نے فر مایا ہے کہ خواب میں کو زہ خا دم ہو گا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ یطو ف علیھم و لد ان مخلو ن با کو ابو ابا ریق ( بہشت میں ان پر خا دم کو زوں اور ند ھنو ں کے ساتھ طو اف کر یں گے )
اگر دیکھے کہ اس کا کو زہ ٹو ٹ گیا یا ضا ئع ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عو رت جد ا ہو جائے گی یا مر جائے گی۔
اگرکو زے سے اپنے آپ کو پانی پیتے دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کے ہا ں فر زند پید ا ہو گا۔ خصو صا جب پانی کو صا ف اور خو ش ذائقہ دیکھے ۔
حضر ت جعفر صادق ر ضی اللہ تعا لیٰ عنہ نے فر مایا ہے کہ خوا ب میں کو زے کا دیکھنا پا نچ و جہ پر ہے ۔ اول خادم ۔ دوم خز انچی ۔ سوم ، وزارت ۔ چہا رم، فر زند ۔ پنجم ، ایسی جگہ سے تھو ڑی روزی پانا جہا ں سے امیدنہیں رکھتا ہے۔