تعبیرخواب
آتش دان ( آگ کی انگیٹھی )
حضرت ابن سیر ین رحمتہاللہ علیہ نے فر مایا ہے کہ خو اب میں آتش دان عورت ہے کہ گھر کی خد مت کر تی ہے اگر آتش دان لوہے کا ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت اہل خا نہ کے خو یشو ں میں سے ہے اور اگر لکڑ ی کا ہے تو دلیل ہے کہ وہ عو رت منا فق ہے اور اگر آتش دان مٹی کاہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت متکبر وں اور مشر کو ں سے ہے ۔
حضر ت جعفر صادق علیہ السلام نے فر مایا ہے کہ خواب میں آتش دان کا دیکھنا دو وجہ پر ہے ۔ اول زن خادمہ ۔ دوم ، کنیز ک ۔