تعبیرخواب
آتش کد ہ ( آگ پو جنے کا عبا دت خانہ )
حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خو اب میں آتش کد ہ بر ی جگہ ہے ۔
حضر ت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آتش کد ہ احمق لو گ اور خالی جگہ ہے اور اگر خو اب میں دیکھے کہ آتش کد ہ میں گیا اور وہا ں سے کچھ پایاتو دلیل ہے کہ اسی قد ر ذلت اور خو اری اٹھا ئے گا۔ لیکن بد ی سے رہا ئی پائے گا اور انجام کار اسے پشیمانی ہو گی ۔