تعبیرخواب

آردگو ن

آردگو ن ایک شگو فہ ہے اور اس کا خوب میں دیکھنا رنج اور بیما ری کی دلیل ہے۔
آرد ( آٹا ):
آرد ، یعنی آٹا خوا ب میں دیکھنا مال اور نعمت حلا ل کی دلیل ہے جو بغیر رنج کی حاصل ہو گا۔
حضر ت دا نیا ل علیہ السلا م نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ آٹا بر ف کی ما نند ہو ا سے آتا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اسی قد ر خو اب دیکھنے والے کو مال او رنعمت حلال ہوگی، جہاں سے کہ امید نہیں ہے ۔
حضر ت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آرد جو کی تعبیر دین کی درستی کی دلیل اور گہوں کے آٹے کی تعبیر مال و دولت ہے جو تجا رت سے حا صل ہو گی اور بہت فائد ہ ہوگا اور باجر ے کا آٹا تھو ڑے مال کی دلیل ہے ۔
حضر ت جابر مغر بی رحمتہ االلہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اپنے آپ کو آٹابیچتے ہوئے دیکھنا اپنے دین کو دنیا کے بدلے فر و خت کر نے کی دلیل ہے ۔