تعبیرخواب

امر ود

حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فر مایا ہے کہ امر ود کا اپنے وقت پر کھا نا کہ سنز اور شیر یں ہے تو دلیل ہے کہ مال حلا ل پائے گا ۔ اور اگر امر ود زرد ہے تو بیما ر ہو گا ۔ اگر مو سمی نہیں ہے ۔ اور اگر امر ود زرد یا سر خ ہے اور مز ہ شیر یں ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ مال حلا ل پائے گا اور اگر ترش اور بے مزہ ہے تو غم کی دلیل ہے ۔
حضر ت کرمانی رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ امرود سبز اور شیر ین مو سم میں دیکھنا اپنی مراد کو پانا ہے اور اگر کھا ئے تو بھی نفع کی دلیل ہے ۔
حضر ت جعفر صا دق ر ضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں امر ود کا کھانا پانچ و جہ پر ہے۔ اول ،مال حلا ل ۔ دو م ، تو نگر ی ۔ سو م ۔ عورت ۔ چہا ر م ، مر اد کا پانا ۔ پنجم ، نفع اور اگر دیکھے کہ بادشاہ امرود کھاتاہے تو دلیل ہے کہ جس قد ر کھایا ہے اس کے مطا بق کسی بز ر گ مر د سے نفع پائے گا۔