تعبیرخواب
بادنجان(بینگن)
حضر تابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خوا ب میں بینگن کھانا مو سم میں کھا نا یا بے مو سم ۔ پکا ہو ا کھا ئے یا خا م کھائے ۔ تر ہو یا خشک ۔ جس قد ر کھائے گا اسی قد ر غم اور اندوہ اٹھا ئے گا۔
حضرت ابر اہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خو اب میں دیکھے کہ اس کے پاس بہت اسے بادنجان ہیں ۔ لیکن سب کو بیچاہے یا کسی کو بخش دیا ہے یا اپنے گھر سے با ہر ڈال سیا ہے اور ان کو کھایا نہیں ہے تواس امرکی دلیل ہے کہ غم اور اندوہ سے نجات حاصل کرے گا۔