تعبیرخواب
بار کشیدن ( بو جھ اٹھا نا)
حضرت ابن سیر ین رحمہت اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کی کمر پر ہلکا بوجھ ہے کہ اس کے مچابق اس کو فائد ہ ہو گا اور اگر دیکھے کہ پشت پر بھا ری بو جھ ہے تو دلیل ہے کہ اس کے گنا ہ معاصی بہت ہیں ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے: لیحملو ا اوزار ھم کا ملتہ یوم القیا متہ (وہ اپنے گناہوں کا بو جھ پو رے طو ر پر قیا مت کے دن اٹھا ئیں گے۔)
حضر ت کر مانی رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فر مایا ہے کہ اگرکوئی دیکھے کہ بہت سا بو جھ رکھتا ہے اور جانتا ہے کہ اسکی ملکیت ہے تو دلیل ہے کہ بو جھ کی جنس کے مو ا فق ا س کو فائد ہ یا نقصا ن یا بر ائی پہنچے گی۔ او اگر دیکھے کہ وہ بو جھ کا خود ما لک نہیں ہے تو بھی اس کی نیکی اوربرائی صاحب خواب کی طر ف رجوع کر ے گی۔