تعبیرخواب

پائے اور رنجن(پازیب)

حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر مر د خو اب میں دیکھے کہ اس کے پاؤں میں پازیب ہے تو اس کے رنج کی دلیل ہے او اگر چاندی کو دیکھے تو سختی کم تر ہے۔
حضر ت ابر اہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ پازیب کاعورت کے لئے دیکھنا شوہر ہے اور دیکھنا اچھا ہے اور سو نے کی دیکھنا عورتو ں کے لئے ہے اور مر دوں کے لئے حر ا م ہے۔
او ر اگر دیکھے کہ پا زیب پاؤ ں سے نکا لی ہے یا کھو ئی گئی ہے تو دلیل ہے کہ وہ مر دل کے رنج سے نجا ت پائے گا۔