تعبیرخواب

بر گستوان پاکھر جنگی لباس)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔کہ بر گستو ان خواب میں استو اری اور مضبوطی ہے۔اور اگر دیکھے کہ گھو ڑے پر جنگی لبا س سے بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام درست ہوگااور دشمن فتح پائے گا۔ اوراس کو مغلو ب کرے گا۔
حضرت جابر مغر بی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہیکہ اگر اپنے آپ کو گھوڑے پر جنگی لبا س کے سا تھ مید ان جنگ میں دیکھے تودلیل ہے کہ کام مر اد کے ساتھ ہو گا اوربخت (بخت و دولت مساعد ت کریں گے:نصیبہ یا در ہو گا ) و دولت مساعد ت کر یں گے ۔ اور اگر دیکھے کہ پا گھر گھو ڑے سے گر ا ہے یا کھو یا گیا ہے تو دلیل نا مرادی ہے اور دشمنوں کے ہا تھو ں اسیر (اسیر ہوگا:قید ہو جائے گا) ہو گا۔