تعبیرخواب
پر ندہ
حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پر ندہ اس کے ہاتھ سے اڑگیا ہے اور پھر اس کے ہاتھ میں آیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی مرادپو ری ہو گی ۔ اور اگردیکھے کہ اس کے ہاتھ سے پر ندہ اڑگیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے مال کو کچھ نقصان ہو گا۔