تعبیرخواب

پر وانہ

حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خوب میں پر وانہ کا دیکھنا مر د ضعیف اور نادان ہے کہ اپنے آپ کو بادانی سے ہلاکت میں ڈالتا ہے۔
حضر ت ابر اہیم کرما نی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے لہا گر کسی نے خو اب میں دیکھا کہ پر وانہ اس کے پیچھے سے اڑا اور اس نے اس کو پکڑا لیا ہے تودلیل ہے کہ اس کی دو شیز ہ کنیز سے اس کا فرزند ہو گا۔ اور اگر خواب میں دیکھا کہ پر وانہ کو مارا یا اس کے ہاتھ میں ہلاک ہوا تو دلیل ہے کہ اس کا فرزندہلاک ہوگا۔