تعبیرخواب
بر و ت (مو نچھ)
مو نچھ خواب مین دیکھنا ہیبت مرد لیل ہے ۔ اور اگر خو اب میں دیکھے کہ اس کی مو نچھ کسی نے قینچی سے درست کی ہے تو اس کی تاویل نیک ہے ، اس کو نقصا ن ہو گا۔ اوراگر دیکھے کہ اس کی مو نچھیں درست کر نے کی وقت جسم سے گر گئی ہے تو مر د کے نقصا ن ہیبت کی دلیل ہے۔
حضرت ابر اہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا کہا گر کو ئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کی مو نچھیں دراز ہو گئی ہیں تو یہ طا قت کی دلیل ہے۔
اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ کسی نے اس کی مو نچھ اکھیڑ دی ہے تو دلیل ہے کہ کسی سے جھگڑا کر ے گا ۔ او راگر خواب میں دیکھا ہے کہ مو نچھ سفید ہو گئی ہے تو دلیل ہے کہ باکر دنی کار سے رکے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی مو نچھیں ہیں ۔ اگر لمبی ہیں تو دلیل غم و اند وہ ہے اور اگر چھو ٹی ہیں تو عز ت و جاہ اور حصو ل مراد کی دلیل ہے۔