تعبیرخواب

بز ر قطو نا (اسپغو ل )

حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فر مایا ہے کہ خواب میں بز ر قطو نا دیکھنا غم و اند وہ کی دلیل ہے اور اسکا کھانا کھا ئے ہو ئے کے مطابق مال کے نقصان اور رنج کی دلیل ہے۔