تعبیرخواب

پلیتہ (فلیتہ)

حضرت ابر اہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خو اب میں بلیتہ روشن کیا ہوا حاکم ہے کہ لوگ اس کے گر داگرد ہوں گے اوراس کی خد مت کریں گے۔ اور اگر پلیتہ روشن نہیں ہے تواس کی تاویل پہلے کے خلا ف ہے ۔