تعبیرخواب
بنا گوش (کان کی لو)
بنا گو ش یعنی کان کی لو کو خواب میں دیکھنا خوش رو یعنی خوبصو رت اور مبا رک لڑکا ہے اور دو بنا گو ش کو دیکھنا دولڑکے ہیں۔
حضر ت ابر اہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خو اب میں کان کی لو کو دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ اول ، پسر خوب رویعنی خوبصو رت لڑکا ۔ دوم ، قد ر اور مرتبہ۔ سوم ، درستی دین ۔چہارم ، فر زندکے باعث منفعت (منفعت :فائد ہ)۔