لذیذہ کھانے اور پکوان
سیخ کے قفلی کباب
یہ کباب مغل بیگمات کی ایجاد ہیں ان کی ترکیب ایک قدیم فیملی کی ایک پرانہ سال خاتون سے معلوم کی گئی ہے۔
سامان
گوشت ایک سیر ۔گھی آدھ پاؤ۔ لونگ نوماشہ۔کالی مرچ دو تولہ۔پیاز آدھ پاؤ۔ادرک پانچ تولہ آٹھ ماشے۔خشک دھنیہ ایک تولہ آٹھ ماشہ لاہوری نمک تین تولہ۔لال مرچ دو تولہ۔دہی اور میدہ حسب ضرورت بادام کی چند گریاں۔
ترکیب
گوشت کے پارچے بنائیے یا قصاب سے بنوا لیجئے انہیں سل پر رکھ کر بٹے سے کوٹئے اور ان پر ادرک اور پیاز کے عرق ملئے پھر مسالہ پیس کر اس میں تھوڑا سا دہی اور گھی مل کر پارچوں کو بگھار دیجئے پھر انہیں سیخوں پر چڑ ھا کر آگ پر پختہ کیجئے اور سیخوں سے اتار کر رکھ لیجئے رتھوڑی پیاز بہت باریک کترئیے اور اسے تھوڑے گھی میں بھون لیجئے پھر اسے تھوڑے گھی اور لال مرچ کے ساتھ آمیز کیجئے اور مسالہ دے کر بگھارئیے اور گوشت کاے پارچوں میں رکھ کی انہیں لپیٹ دیجئے اب ان پارچوں کو ایک بار پھر سیخوں پر چڑھائیے اس دوران میں بادام پیس کر تھوڑے دہی اور میدے کے ساتھ آمیز کر لیجئے اس �آمیزے کو لونگ کا بگھار دیجئے جب کباب سیخوں پر پک رہے ہوں تو یہ آمیزہ ان پر لگاتے جائیے۔
- سادہ قورمہ
- بھنا ہوا قورمہ
- بالائی دار قورمہ
- میوے دار قورمہ
- بادامی قورمہ
- ٹوٹے مصالحے کا قورمہ
- ثابت مصالحے کا قورمہ
- قورمہ روغن جوش
- زعفرانی قورمہ
- کھڑے مصالحے کا قورمہ
- پستے کا قورمہ
- الائچی دار قورمہ
- ابالے ہوئے گوشت کا قورمہ
- گردوں کا قورمہ
- کھیری گردوں کا قورمہ
- سری پائے
- بھنے ہوئے سری پائے
- بکرے کے بھنے ہوئے پائے
- بکرے کے سادہ پائے
- بکرے کے لہسن پیاز والے پائے
- چھوٹے گوشت کی نہاری
- بڑے گوشت کی نہاری
- زعفرانی نہاری
- بھنا ہوا مخز
- مغز آلو
- ہلدی لگا مغز
- حلیم
- شب دیگ
- گوشت کا حلوہ
- گوشت کا میٹھا حلوہ
- گوشت کا نمکین بھرتہ
- سادہ کلیجی
- بھنی ہوئی کلیجی
- سا دہ کلیجی مع پھیپھڑا
- بھنی ہوئی کلیجی مع پھیپھڑا
- ہرے مسالے کی کلیجی فرائی
- مسالے دار بھنی ہوئی کلیجی
- ایرانی تکے
- چینی تکے
- مغلی تکے
- پہاڑی تکے
- الٹے توے کے تکے
- ولائتی تکے
- تنوری تکے
- کلیجی کے تکے
- شیش تکے
- سیخ کے سادہ کباب
- سیخ کے انڈے کباب
- سیخ کے قفلی کباب
- سیخ کے اودھی کباب
- گولے کے کباب
- گولے کے مسالے دار کباب
- سیخ کے بالائی دار کباب
- ْقدیمی شامی کباب
- نرگسی شامی کباب
- چٹ پٹے شامی کباب
- سالم مرغ کا کباب
- بغیر تیل یا گھی کے شامی کباب
- زعفرانی شامی کباب
- مسالہ بھرے شامی کباب
- مچھلی کے شامی کباب
- کشمش والے شامی کباب
- انڈوں کے شامی کباب
- قیمہ ڈبل روٹی کے شامی کباب
- میوہ دار شامی کباب
- شاہی کوفتے
- جھینگا کوفتہ
- نرگسی کوفتے
- ایرانی کوفتے
- زعفرانی کوفتے
- کوفتے آلو
- کوفتے انڈا
- کوفتہ لعاب دار
- کوفتے مسا لے دار
- انڈے والے چانپ
- آلو لگے چانپ
- سادہ چانپ
- دہی والے چانپ
- رائی والے چانپ
- سادہ قیمہ
- قیمہ بھرے بینگن
- قیمہ اور پیاز
- قیمہ اور گھیا (لوکی)
- قیمہ اور مٹر
- شاہی قیمہ
- بھنا ہوا قیمہ
- قیمہ اور کریلے
- قیمہ بھرے کریلے
- قیمہ اور ٹماٹر
- قیمہ اور آلو
- قیمہ آلو مٹر
- قیمہ اور لیمو
- قیمہ اور کھوپرا
- قیمہ اور میتھی
- قیمہ اور قیمہ بھری مرچ
- قیمہ اور پہاڑی مرچ
- قیمہ اور لوبیا
- بادامی قیمہ
- قیمہ بھرے ٹماٹر
- قیمہ بھری ہری مرچ
- قیمہ بھرے ٹنڈے
- پستوں کا قیمہ
- قیمے کا کیک
- قیمے کے سموسے
- قیمے اور آلو کے کٹلس
- قیمہ اور انڈا
- قیمہ اور ارہر کی دال
- قیمہ اور دال ماش
- قیمہ اور ادال چنا
- قیمہ اور بڑیاں
- قیمہ اور آلو کے رول
- قیمے کی ٹکیاں
- قیمہ پلاؤ
- قیمے کے بیسنی پکوڑے
- قیمے اور چنے کی دال کا بھنا ہوا بھرتہ
- مہابت خانی پسندے
- بیف کے پسندے
- دہی کے پسندے
- تلے ہوئے پسندے
- بھونے ہوئے پسندے
- پکوڑوں جیسے پسندے
- سادہ پسندے
- گریوی والے پسندے
- پارچہ پسندے
- چوزے کا قورمہ
- مرغ کا قورمہ
- مرغ کا بھنا ہوا قورمہ
- مسالے دار مرغ
- بالائی دار مرغ
- مرغ مسلم
- دم کیا ہوا مرغ
- مرغ اور کابلی چنے
- مرغ کاے پسندے
- میوہ دار مرغ مسلم
- پتیلی کا مرغ
- مرغ کا شوربہ
- مرغ اور ٹماٹر
- ترکاری بھرا مرغ
- مسالے بھر روسٹ مرغ
- تندوری مرغ
- چوزوں کے تکے
- مرغ کا شوربہ دار سالن
- دم پخت مرغ مسلم
- ثابت مرغ کا کباب
- مرغ کے دل اور کلیجی کا سوپ
- مرغ کے پارچہ کباب
- مرغ کی بریانی
- ہرن کے گوشت کا سالن
- مرغ کی میوہ دار بریانی
- مرغ کا متنجن
- مرغ کی دہی اور چاولوں والی بریانی
- سالم قاز
- تلا ہوا بٹیر
- تلا ہوا تیتر
- بھنا ہوا تیتر
- فوری آملیٹ
- انڈوں کے کباب
- مسالے دار آملیٹ
- میٹھا آملیٹ
- مٹر آملیٹ
- انڈوں کا قلیہ
- انڈے اور مچھلی کا آملیٹ
- انڈوں کا خوشبو دار حلوہ
- انڈوں کی پنیری پائی
- انڈوں اور پنیر کا سوفلے
- انڈوں کا روے دار حلوہ
- ٓانڈوں کا میوہ دار حلوہ
- انڈوں کا مقوی حلوہ
- انڈوں کا بریاں حلوہ
- انڈوں کا بیسنی حلوہ
- انڈے اور آلو کا بھرتہ
- مچھلی کا بھرتہ
- مچھلی کا قورمہ
- مچھلی کی کڑھی
- تلا ہوا جھینگا
- تلی ہوئی سنگھارا مچھلی
- بیسن لگی روہو مچھلی
- مچھلی فرائی
- جھینگے کا سالن
- سنگھاڑا مچھلی کا سالن