حمل خواتین کی خصوصیات

ایڈونچر

یہ ایڈونچر بہت پسند کرتی ہیں یوں کہنا چاہے کہ خطرات سے کھیلنے کی عادی ہوتی ہے ، اس کی وجہ ان کی نڈر اور بے باک طبیعت ہوتی ہے۔ کسی بھی خطرناک مرحلے پر پیچھے نہیں ہٹتی ہیں ۔ ہر طرح کے خطرناک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں۔یہ اگر گاؤں کی عورت ہوں اور فصلوں میں کوئی سانپ نکل آئے تو دیگر خواتین بھاگ سکتی ہیں لیکن حمل خاتون اس سانپ کو مارنے یا بھگانے کی کوشش کریں گی۔
اگر کہیں سیلاب یا طوفان آجائے تو حمل خواتین ایک جگہ نہیں بیٹھیں گی بلکہ یہ اگر موقعہ مل جائے تو ان چورڈ کوؤں کا خاتمہ کر دیتی ہیں